the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آر سی) کے صدر عہدے سے کرشنا سینی کی تقرری منسوخ کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دارالحکومت میں بجلی کی شرح میں اضافہ



کیلئے بڑی سازش تیار کی جا رہی ہے۔ مسٹر کیجریوال نے وزیر توانائی ستیندر جین کے ساتھ آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی کا وزیر اعلی ہونے کے ناطے تمام حقائق کو عوام کے سامنے رکھنا ان کا فرض ہے۔ حکومت نے مسٹر سینی کو کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.